
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت بادل برس پڑے ہیں اور کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا ہورہی ہے۔ بلدیہ ٹاؤن، نیول کالونی، سرجانی، اورنگی، ماری پور، ہاکس بے سمیت شہر کے مغربی اور شمالی مغربی علاقوں میں ہلکی جبکہ سائٹ ایریا اور گردو نواح میں تیز بارش ہورہی ہے۔







