انٹر ٹینمنٹتازہ ترین

بھارتی اداکار درشن جاریوالہ پر فراڈ کا مقدمہ درج

کولکتہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اداکار پر الزام لگایا کہ انہوں نے ایک مندر میں ان سے شادی کی اور ان کو حاملہ کرنے کے بعد شادی سے منکر ہوگئے۔ اداکار کے خلاف کولکتہ کے ایک پولیس اسٹیشن میں دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ بھی درج کرایا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق درشن جاریوالہ نے خاتون کے خلاف ہتک عزت کا ایک کیس بھی دائر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button