
میانوالی پولیس کو مکڑوال کے پہاڑی علاقے میں 10 سے 12 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی،ترجمان پنجاب پولیس
لاہور (خبر نگار)پنجاب پولیس کا میانوالی میں تھانہ مکڑ وال کے پہاڑی علاقہ ڈیڈوال پر دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ میانوالی پولیس کو مکڑوال کے پہاڑی علاقے میں 10 سے 12 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تو ڈی ایس پی سرکل عیسی خیل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ عیسیٰ خیل، مکڑوال، کمرمشانی پر مشتمل پولیس ٹیموں نے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔04 بجے شام لمشی وال مکڑوال میں موجود ناز پاکستان مائنز کے قریب دہشت گردوں نے پولیس پارٹیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کے افسران و جوان ڈٹ گئے، دہشت گردوں پر بھرپور وار کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی اورکراس فائرنگ کاتبادلہ دو گھنٹوں تک جاری رہا۔ترجمان پنجاب پولیس نے مزید بتا یا کہ ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان مقابلہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مکڑوال پہنچ گئے۔

دہشت گرد پولیس کی شدید فائرنگ سے پسپا ہونے پر مجبور ہو کر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوہ میدان خیبرپختونخوا کیطرف فرارہو گئے۔ پولیس کے افسران و جوان کراس فائرنگ میں محفوظ رہے، کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے کہا کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر دم لیں گے اور پنجاب پولیس امن دشمن عناصر کا اسی طرح جواں مردی سے مقابلہ کرتی رہے گی، دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرکے دم لیں گے۔








trusted online steroid suppliers
References:
https://doc.adminforge.de/
References:
casino rocket payout rocket bitcoin
References:
John lennon casino
References:
https://graph.org/Woo-Casino-Complete-Review–Player-Guide-04-20
References:
River casino chicago
References:
https://graph.org/Crown-Casino-Online-Gaming-Guide-04-20
References:
Sky vegas slots
References:
https://best-bitcoin-casino.online-spielhallen.de/
References:
Casino montreal
References:
https://casino-slots-slot-machines.online-spielhallen.de/
References:
Wuppertal
References:
https://casino-deko-selber-machen.online-spielhallen.de/
References:
Wuppertal
References:
https://casino-royal-titelsong.online-spielhallen.de/
References:
Pforzheim
References:
https://casinos-prag.online-spielhallen.de/
References:
Deutschland
References:
https://casino-frei-spiele.online-spielhallen.de/
References:
Missouri casinos gitea.waterworld.com.hk
References:
Pink floyd live at pompeii https://free-casino-games-with-free-coins.online-spielhallen.de/
References:
Springbok casino erfahrungen us online casinos that accept paypal
References:
Casino Film Rollen monte carlo casino echtgeld