پاکستانتازہ ترینکھیل

سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتانی سے ہٹادیا

رائیلی روسو کو سرفراز احمد کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ٹیم میٹنگ کے دوران ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ شین واٹسن نے روسو کی تقرری کا اعلان کیا۔

سرفراز احمد 8 سال تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رہے ٹیم اونر ندیم عمر نے ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کو انٹرویو میں بتایا تھا کہ شین واٹسن سرفراز احمد کو بریک دینا چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button