لاہور (خبر نگار)
وزیر بلدیات پنجاب ابراہیم حسن مراد نے جسٹس ریٹائرڈ ملک عبدالقیوم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہےوزیر بلدیات نے مرحوم کی نمازجنازہ میں شرکت کی۔
ابراہیم حسن مراد نے مرحوم کے بھائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم اور بھتیجے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک سے خصوصی طور پر اظہار افسوس کیا ۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا
دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔