پاکستانجرم و سزاسٹی

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نئے کور کمیٹی ممبران کو مبارکباد

کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن عہدیداران کا باڈی کو مضبوط کرنے کے لیے کردار قابل تعریف ہے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور ( خبر نگار)

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نئے کور کمیٹی ممبران کو مبارکباد دی ہے

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی سینئر جرنلسٹ مشرف شاہ، یونس باٹھ عرفان ملک امداد حسین بھٹی کو کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کور کمیٹی ممبر بننے پر مبارکباد دی

مزید برآں ڈی آی جی آپریشنز نے

میاں ندیم کو چیئرمین کمیٹیزاورشیراز نثار کو بھی چیف کوارڈنیٹر مقرر کرنے پر مبارکباد دی ترجمان ڈی آئ جی آپریشنز کے مطابق

کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن عہدیداران کا باڈی کو مضبوط کرنے کے لیے کردار قابل تعریف ہے،

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button