
سینئر رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے پروگرام ’’سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پارٹی قیادت کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 16 ماہ والی اتحادی حکومت لینا غلط فیصلہ تھا آج بھی حکومت لینے کا فیصلہ غلط ہے۔
میری دعا ہے کہ یہ حکومتی اتحاد چلے لیکن مجھے نظر نہیں آ رہا کہ یہ سیاسی اتحاد زیادہ دیر تک چل سکتا ہے۔







