پاکستانتازہ ترینسیاست

خیبرپختونخوا: نو منتخب اراکین 28 فروری کو حلف اٹھائیں گے

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلی کی جانب سے موصول سمری پر دستخط کردیے۔

28 فروری کو 11 بجے نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button