پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل آئیں گی

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میچ کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔ کراچی کنگز شان مسعود اور اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ 7 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور کراچی کنگز 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button