پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل
لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔ پلے آف مرحلے میں پہنچنے کیلئے کوئٹہ کیلئے آج کا میچ جیتنا اہم ہوگا۔
لاہور قلندرز پر آج کے میچ کا کوئی دباؤ نہیں ہوگا اور وہ صرف پی ایس ایل 9 کو خوش اسلوبی کے ساتھ ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔.