پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ اہم ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button