انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کے ساتھ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں نومبر میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ ون ڈے سیریز کا آغاز میلبرن میں 4 نومبر سے ہوگا، دوسرا میچ ایڈیلیڈ 8 نومبر جبکہ تیسرا میچ پرتھ میں 10 نومبر کو شیڈول ہوگا۔

ٹی20 کے میچز برسبین میں 14، سڈنی میں 16 اور ہوبارٹ میں 18 نومبر کو کھیلے جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button