انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

پاکستانی فلم و ڈرامہ اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی مدیحہ رضوی نے کچھ دیر قبل اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔ اُن کی پہلی شادی حسن نعمان سے ہوئی اور نومبر 2022 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔ اداکارہ کے ہاں پہلی شادی کے بعد دو بیٹیوں کی پیدائش ہوئی تھیں۔
اداکارہ نے اپنی دوسری شادی میں قریبی رشتے داروں، دوستوں اور عزیزوں کو مدعو کیا اور بتایا جارہا ہے کہ 20 اپریل کو یہ تقریب منعقد کی گئی تھی۔ شادی کی تقریب میں مدیحہ رضوی کی دونوں بیٹیاں بھی شریک ہوئیں۔ مداحوں ، ساتھی اداکاروں نے مدیحہ رضوی کو نیا سفر شروع کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔








buy priligy on the internet without a prescription Technical Details of Endovascular Procedure
get cytotec Atorvastatin is highly metabolized to ortho and parahydroxylated derivatives and various beta oxidation products, primarily by Cytochrome P450 3A4 in the intestine and liver
augmentin sinusitis I would just go off on a tangent on something else
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?