پاکستانتازہ ترینکھیل

کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستانی کرکٹر فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم طویل علالت کے بعد 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اطلاعات کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ ادا کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button