پاکستانتازہ تریندین و دنیا

محرم الحرام کے چاند کی رویت سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر کی زیر صدارت کوئٹہ میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔

محرم الحرام کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ہی کریں گے۔ محکمہ موسمیات نے چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button