انٹر نیشنلتازہ ترین

اسماعیل ہنیہ کی شہادت: ایران نے سرخ پرچم لہرا دیا

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قم کی جمکران مسجد میں سرخ پرچم لہرایا گیا جو ایران کی روایت کے مطابق خون کا بدلہ خون ہوتا ہے۔

اس سے قبل 2020 میں بھی قم کی مسجد جمکران میں اس وقت سرخ پرچم لہرایا گیا تھا جب پاسداران کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو عراق میں امریکی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

ایرانی حکومت نے حماس کی سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد 3 روزہ قومی سوگ کا بھی اعلان کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button