انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں

اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ افسوسناک خبر شیئر کی عدیل حسین نے لکھا کہ اگرچہ ہمارا دل غم زدہ ہے، لیکن ہم نے ان کی خوبصورت یادوں میں سکون ڈھونڈ لیا ہے جنہیں وہ اپنے پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔

اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ان کی تہذیب اور ہمدردی کی میراث ہمیں ہر روز متاثر کرتی رہے گی۔

44 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button