انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

فلم ’اینمل‘ نے آئیفا 2024 میں میدان مار لیا

اس تقریب میں رنبیر کپور کی فلم “اینمل” نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا اور چھ بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے، جب کہ شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی نے بالترتیب “جوان” اور “مسز چیٹرجی ورسز ناروی” کے لیے بہترین اداکار اور اداکارہ کے اعزازات حاصل کیے۔

ہدایت کاری میں ودھو ونود چوپڑا کو “12th فیل” کے لیے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ملا۔

خصوصی ایوارڈز میں ہیمامالنی کو بھارتی سنیما میں ان کی شاندار خدمات پر آؤٹ اسٹینڈنگ اچیومنٹ ان انڈین سنیما ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button