انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا

گال میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا نے اننگ اور 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیکر نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کر دیا۔

سری لنکا نے پہلا ٹیسٹ میچ 63 رنز سے جیتا تھا جبکہ گزشتہ سال کیویز نے اپنی سر زمین پر سری لنکا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا جس کا سری لنکا نے حساب برابر کردیا۔ سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ 602 رنز 5 وکٹوں کے نقصان پر ڈکلیئر کر دی تھی۔ سری لنکا کے تین بلے بازوں نے سنچریاں اسکور کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button