انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے حملوں کے خلاف دفاع میں مدد اور خطے میں امریکی فوجیوں کے تحفظ کے لیے تیار ہیں۔

ہم نے تبادلہ خیال کیا ہے کہ امریکا کس طرح اسرائیل کو ان حملے کے خلاف دفاع میں مدد کرسکتا اور خطے میں اپنے عہدیداروں کا تحفظ کیسے کرسکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن نے اس سے قبل نائب صدر کملا ہیرس اور وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کی ٹیم سے ملاقات کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button