پاکستانتازہ ترینسیاست

پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کارکنان کے’ ورکر کو عزت دو‘ کے نعرے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  سے ملاقات کے لیے کارکنان وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے تھے، تاہم وہ انتظار ہی کرتے رہے اور وزیراعلیٰ سے ملاقات نہ ہوپائی۔

علی امین گنڈاپور کے ملاقات نہ کرنے پر کارکنان ناراض ہوگئے اور انہوں نے سی ایم ہاؤس میں احتجاج کرتے ہوئے ’ ورکر کو عزت دو‘ کے نعرے لگانے شروع کردیے۔

3 Comments

  1. What i don’t realize is in truth how you’re no longer actually much more smartly-liked than you might be right now. You are so intelligent. You realize therefore significantly when it comes to this subject, produced me in my view believe it from so many numerous angles. Its like men and women are not fascinated until it is one thing to accomplish with Girl gaga! Your personal stuffs excellent. All the time handle it up!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button