پاکستانتازہ ترینسیاست

یاسمین راشد کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کے دو مقدمات—تھانہ شادمان اور راحت بیکری جلاؤ گھیراؤ—میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

عدالتی جج منظر علی گل نے فیصلے میں کہا کہ دونوں مقدمات کے فیصلے سنائے جانے کے بعد ضمانت کی درخواستیں غیر مؤثر ہو چکی ہیں۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا، تاہم انہیں دونوں مقدمات میں دس، دس سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

7 Comments

  1. [2793]Pagtaya Online Casino Philippines: Easy Register, Login, and App Download for the Best Online Slots Experience. Join Pagtaya Online Casino Philippines for the best pagtaya online slots. Easy pagtaya register & pagtaya login. Get the pagtaya app download for non-stop action. Start your pagtaya casino sign up now to win big! visit: pagtaya

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button