پاکستانتازہ ترینسیاست

4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا,اور آج پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا,

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے التوا سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے بعد  اپنے زیرصدارت ہونےو الے   وفاقی کابینہ  کے اجلاس  میں  وزیراعظم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ کیسا تاریخ کا جبر ہے آج بھی چار اپریل ہے، عدالتی قتل آج ہی کی تاریخ کو ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پوری دنیا  کو علم ہے کہ  سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت عدالتی قتل تھا۔73 کا  آئین  انہی کی حکومت میں معرض وجود میں آیا تھا یہ پاکستان کی تاریخی خدمت تھی جسے یاد رکھا  جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button