پاکستانتازہ ترینسیاست

چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری  

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2بجے شروع ہوا۔  اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطا اللہ تارڑ، ملک احمد خان سمیت دیگر اہم رہنما شریک ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی صدارت شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک پر کر رہے ہیں۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی جبکہ قانونی مشاورت اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button