
عمران خان نے ٹکٹ ہولڈرز کو اپنے حلقوں میں الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایتذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈاکٹر یاسمین راشد امتیاز شیخ، زبیر خان نیازی، ملک سرفراز کھوکھر کی شرکت اور ہدایت کی ہے کہ ڈورٹو ڈور مہم چلائی جائے ، ریلیوں اورجلسوں میں عوام کی تعداد میں اضافہ کیا جائےتحریک انصاف کے ناراض دھڑوں کے تحفظات دور کر انہیں الیکشن مہم میں شامل کریں۔دیگر ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی ۔







