پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کےطبی معائنےکیلئےمیڈیکل بورڈ تشکیل

ڈاکٹر فرید اللہ 7 رکنی میڈیکل بورڈ کے سربراہ ہوں گے

نیب ریجنل آفس راولپنڈی کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔ پولیس نے نیب آفس آنے والے راستے ٹریفک کیلئے بند کردیے۔ نیب آفس کے باہر اینٹی رائٹس فورس کے دستے پہنچ گئے۔عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں کارکنوں کی جانب سے احتجاج شروع ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button