پاکستانتازہ ترینسیاست

 ڈی جی نیب راولپنڈی اور پراسیکیوٹر جنرل کو عدالت نےطلب کرلیا

چیف جسٹس  آئی جی اسلام آباد عدالت عالیہ میں پیش ہوگئے۔ نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان کی گرفتاری پر 15 منٹ میں جواب مانگا تھا 45 منٹ گزر گئے

دوبارہ سماعت کا آغاز ہوا تو آئی جی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، بتایا کہ عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا ہے۔ سیکریٹری داخلہ کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 15 منٹ میں جواب مانگا تھا 45 منٹ ہوگئے، کیا وفاقی کابینہ کو بلاؤں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button