
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توشہ خانہ فوجداری کیس میں فرد جرم عائدعمران خان اور ان کے وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا
عمران خان کیخلاف پولیس ہیڈ کوارٹرز کے گیسٹ ہاؤس میں قائم عدالت میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ہوئی۔
عدالت نےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں فرد جرم کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیاعدالت نے عمران خان کے وکلاء کی استدعا مسترد کردی۔ عمران خان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے انہیں دستاویز پڑھ کر سنائی۔






