پاکستانتازہ ترینسیاست

 اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتار

 اسلام آباد: وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔

پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اور اسد عمر کو پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا. پولیس نے شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے احاطے سے اسد عمر کو گرفتار کیا گیا۔عمر سرفراز چیمہ کو بھی اینٹی کرپشن نے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button