تعلیمسٹی

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے تھیٹر فیسٹیول مقابلوں میں ٹیم ٹرافی جیت لی

لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے طلبائوطالبات بشمول آبان جمشید نذر، افشار شکور، عائشہ طاہر، بلال خان، فلزہ رندھاوا، فضا، ہانیہ فہیم، خضرحیات، محمد عثمان خان، مریم، معید مبین اورسلوا نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام چھٹے آل پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں شرکت کرتے ہوئے نہ صرف بہترین ڈرامہ کا ایوارڈجیت لیا بلکہ ٹیم ٹرافی بھی اپنے نام کر لی۔جبکہ بلال خان، معید مبین، مریم، مرزا عمیر، آبان جمشید نذر، خضر حیات اور فضا کو بالترتیب بہترین اداکار، ہدایت کار، اداکارہ، سکرپٹ، ساؤنڈز، کاسٹیوم اور معاون اداکارہ کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button