
دفتر خارجہ کی ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ
وزیراعظم ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
وزیراعظم ترکیہ کے صدر کو اسلام آباد میں ہونیوالے ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔






