پاکستانتازہ ترینسیاست

جج پر چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم اعتماد کی درخواست مسترد

عدالت نے عدم اعتماد اور استثنی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جج پر چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم اعتماد کی درخواست مسترد۔

عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 20 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

اس سے قبل دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے جج کی مبینہ فیس بک پوسٹیں عدالت میں دکھا دیں۔

ریمارکس دیئے کہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ وکیل درخواست گزار جوڈیشل انکوائری کا بھی مطالبہ کرسکتے تھے مگر انھوں نے بھی پی ٹی آئی کی طرح ٹرولنگ کی۔جج ہمایوں دلاور کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی جیسے ٹرالنگ کرتی ویسے ہی گوہرعلی خان نے بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button