پاکستانتازہ ترینسٹی

لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار روپے کا چالان ہوگا

لاہورمیں بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر چالان کی مد میں جرمانہ بڑھانے کا بھی عندیہ۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ 14روز میں2 لاکھ 23 ہزارموٹرسائیکل سواروں کے چالان کیے۔

چند روز میں ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے کا چالان ہوگا۔

ہیلمٹ کم ازکم7 سو سے 3 ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔

چیف ٹریفک آفیسرکا کہنا ہے کہ ہیلمٹ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے مل کر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button