انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
عینی جعفری بالی وڈ فلم کوک میں دکھائی دیں گی

پاکستانی اداکار عینی جعفری بالی وڈ کی نئی آنے والی فلم کوک کا حصہ بن گئں ہیں ۔ اس فلم کی ہدایات دی اوراسے تحریر کیا ہے صارم مومن نے۔ نئے پراجیکٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آگاہ کیا۔
یہ فلم آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی عکس بندی برطانیہ کے شہر سٹروک آن ٹرینٹ میں کی گئی ہے۔







