انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان نے جیت کربھارت کا غرور خاک میں ملا دیا

ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 352 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 353 رنز کا ہدف دیا۔

طیب طاہر نے شاندار سنچری اسکور کی اور 108 رنز کی اننگز کھیلی۔

صائم ایوب نے 59 رنز کی اننگز کھیلی، صاحبزادہ فرحان 65 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

بھارت کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 224 رنز پر ہمت ہار بیٹھی۔

قومی ٹیم نے 128 رنز سے شکست دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button