سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت 1 روپے 84 پیسے بڑھ گئی۔
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 289.38 روپے ہوگئی۔
امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت میں 0.64 فیصد تنزلی دیکھی گئی۔