وزیر اعظم شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبیعت ناساز ہے. گزشتہ تین روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
وزیر اعظم اہلیہ کے ہمراہ وقت گزارنےکے لئے ہنگامی طور پر اسلام آباد سے لاہور پہنچے اور ان کی عیادت کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے۔