انٹر نیشنلتازہ ترین

ٹرمپ کو زہر بھرا خط بھیجنے والی خاتون کو 22 سال قید کی سزا

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا اور فرانس کی دوہری شہریت رکھنے والی55 سالہ پاسکل سیسیل ویرونیک فیریئر نے ستمبر2020 میں اُس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر آلود خط بھیجا تھا۔

خط کوامریکی حکام نے ضبط کرلیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button