سٹی

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کا نیپرا کی ٹیم کے ہمراہ ساؤتھ ایسٹرن سرکل کا دورہ

لاہور (خبر نگار)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کا نیپرا کی ٹیم کے ہمراہ ساؤتھ سرکل کا دورہ کیا. چیف ایگزیکٹو لیسکو اور نیپرا کی ٹیم نے دورے کے دوران مختلف تکنیکی امور خاص طور پر ارتھنگ کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر حفاظتی انتظامات کو مزید بہتر بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورے کے دوران انجینئر شاہد حیدر اور نیپرا ٹیم نے سرکل کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button