انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
سنیئر اداکار اکبر خان انتقال کر گئے

اکبرخان نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی وہ کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بطورمہمان اداکار بھی نظر آئے۔
اکبرخان کی نمازجنازہ کراچی میں ادا کی گئی، شوبز حلقوں نے انکی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا انڈسٹری میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے، ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔







