پاکستانتازہ ترینکاروبار

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت 63 پیسے بڑھ گئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 299.64 روپے ہوگئی۔

نگران حکومت کے 12 روز میں ڈالر تقریباً 10 روپے مہنگا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button