پاکستانتازہ ترین

ریاست مخالف ایجنڈے پر کام کرنیوالوں کا شکار کیا جائےگا،آرمی چیف

آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان کےعلاقےشیروانگی کا دورہ کیا ، جہاں گزشتہ روز6فوجی جوان دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئےشہید ہوگئے تھے۔ دورے کے دوران آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔

جنرل عاصم منیر نےعلاقے میں تعینات افسران اور فوجیوں سے بات چیت کی ، اور جوانوں کےغیر متزلزل عزم کو سراہا۔

شہداء ہمارافخرہیں،امن واستحکام کیلئےان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

دہشت گردوں ان کے ساتھیوں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کو ریاست پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈالنے تک ان کا شکار کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button