پاکستانتازہ ترینسیاست

توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کررہا ہیں۔ وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ خواجہ حارث پیش نہیں ہورہے، ان کے منشی اغوا ہوئے تھے. بیان حلفی بھی دے رہا ہوں۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ 3 گراؤنڈز پر اپنے مؤکل کی سزا معطلی کے لیے دلائل دوں گا۔

اب الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اپنی گزارشات پیش کررہے ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ملزم کو سنے بغیر جیل بھیجا گیا ، کیا ہم بھی انہیں آج ہی رہا کر دیں ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button