پاکستانتازہ ترینسیاست

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل مکمل کرلئے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل کل بھی دلائل جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button