سٹی

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر ڈائریکٹر سرویلنس اینڈ انویسٹی گیشن کی ٹیم کا شیخوپورہ روڈ سب ڈویژن کے علاقے کا دورہ

لاہور (خبر نگار)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر ڈائریکٹر سرویلنس اینڈ انویسٹی گیشن کی ٹیم کا شیخوپورہ روڈ سب ڈویژن کے علاقے کا دورہ
دورے کے دوران سرویلنس اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے 434 کنکشنز کو چیک کیا جس میں 84 کنکشنز میں بجلی چوری کے شواہد پائے گئے، 28 افراد لیسکو کی مین لائن سے کنڈے کے ذریعے جبکہ 19 افراد میٹر ٹمپر کرکے بجلی چوری کر رہے تھے۔ دوران چیکنگ انکشاف ہوا کہ 17 میٹروں کا ریڈنگ ڈسپلے واضح نہیں تھا جبکہ 8 میٹر خراب تھے، ڈائریکٹر سرویلنس اینڈ انویسٹی گیشن منظور حسین کی خصوصی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button