پاکستانتازہ ترینکاروبار

ڈالر اوپن مارکیٹ میں بلند ترین سطح پر

اوپن مارکیٹ میں پیر کے روز ڈالرایک روپے بڑھ کر 329 روپے پر آ گیا تھا، کاروباری دن کے اختتام تک  3 روپے اضافے کے ساتھ ڈالر اوپن مارکیٹ میں 331 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 45732 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button