پاکستانتازہ ترینسیاست

خیبرپختونخوا: مزدور کی اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32000 کرنے کی منظوری دی۔

اجلاس میں زرعی ترقی کے لئے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجکٹ کی اصولی منظوری دے دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button