پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: تباہی سے بچ گیا، گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد

نگراں وزیر داخلہ کے مطابق گاڑی سے 35 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ بم ڈسپوزل ٹیم دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا۔

نگراں وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ پولیس فورس نے بروقت کارروائی کر کے شہر کو تباہی سے بچالیا، جس پر اہلکاروں میں تعریفی اسناد دیے جائینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button