
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 283 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔







