انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

شعیب ملک کی شادی پر حریم شاہ کا ردعمل

معروف ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے ایکس پر فلم ’پی کے‘ کے تپسوی مہاراج کی میم شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تپسوی نے پہلے ہی مستقبل کی پیش گوئی کردی تھی۔

حریم شاہ نے کہا، ’’میں تو پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکہ دے گا۔‘‘ واضح رہے کہ حریم شاہ اکثر تنازعات کی زد میں رہتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button